: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران،4اپریل(ایجنسی) شمالی ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے ہونے سے وہاں کی ایک سرنگ منہدم ہوگیا جس میں کم سے کم 35 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے. ریسکیو کے اہلکاروں نے وہاں سے 21 کارکنوں کی لاشیں نکالے. جب کہ متعدد
تاحال دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے جب کہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تقریبا ایک میل لمبی کان میں سرنگ کے قریب 400 گز حصے کی صفائی کی جا چکی ہے اور آفت اہلکار اب بھی وہاں کام کر رہے ہیں.
سرنگ میں پھیلی زہریلی گیس کی وجہ سے امدادی کام متاثر ہو رہا ہے.